کرسٹن مارچ سنہ 2008 میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے اور ان سے ابتدائی طور پر دو برس کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
سلیکشن کمیٹی نے چھبیس نومبر کوگیری کرسٹن کا انٹرویو کیا تھا جس کے بعد کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا تھا کہ ’ کمیٹی کے ارکان نےگیری کرسٹن سے تفصیلی بات چيت کی ہے اور کرکٹ بورڈ کوچ کے متعلق باقاعدہ اعلان ایک ہفتے کےاندر کر دےگا‘۔
اسی طرح صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی17 بارکھان کی نشست پر پیپلز پارٹی کے امیدوار باز محمدکھیتران کے مقابلے میں ان کے سیاسی حریف مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے سردار عبدالرحمن کھیتران کے کاغذات منظور ہوئے ہیں ۔عبدالرحمن ...مزید
یہ بریکیں وقتی سہی لیکن اس سے حزب اختلاف کی تقسیم در تقسیم اور اختلافات کے بڑھنے کا عمل بھی رک گیا ہے۔ زرداری ہاؤس میں اے پی ڈی ایم اور اے آر ڈی کے رہنماؤں نواز شریف اور بینظیر بھٹو میں ساڑھے تین گھنٹے سے طویل ملاقات سے ظاہر ...مزید
آسٹریلوی لیگ سپنرشین وارن نے جب اس سال ایشز میں اپنے ٹیسٹ کرئیر کا اختتام سات سو آٹھ وکٹوں پر کیا تھا تو یہ بات سبھی جانتے تھے کہ ان کا یہ عالمی ریکارڈ زیادہ دیر تک سری لنکن آف سپنر سے نہیں بچ سکےگا، سو وہ انگلینڈ کے خلاف ...مزید
اس وقت کامران اکمل اور سلمان بٹ کریز پر موجود ہیں۔پاکستان کی جانب سے کامران اکمل اور یاسر حمید نے اننگز کا آغاز کیا اور جب ٹیم کا سکور بائیس پر پہنچا تو یاسر حمید طۃیر خان کو خود ان کی بالنگ پر کیچ دے بیٹھے۔
بھارت نے اپنی پہلی اننگز پانچ وکٹوں کے عوض چھ سو سولہ کے بڑے سکور پر ڈیکلئر کر دی تھی جس کے جواب میں مصباح الحق کے 161 ناٹ آؤٹ اور ایک نازک مرحلے پر محمد سمیع کے اڑتیس رنز کی بدولت پاکستان فالو آن سے بچنے میں کامیاب رہا۔
کامران اکمل 109 اور مصباح الحق 90 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔ دونوں نے اب تک چھٹی وکٹ کی شراکت میں ایک سو چھہتر رنز بنائے ہیں۔ پاکستان کی پانچویں وکٹ ایک سو پچاس پر گری تھی جب فیصل اقبال بغیر کوئی رن بنائے انیل کمبلے کے ...مزید