چمپنزی یادداشت انسان سے بہتر
چمپنزی یادداشت انسان سے بہتر
اس بات کا اعلان جاپانی سائنسدانوں کے تیار کردہ ٹیسٹ میں نوجوان چمپنزیوں کی جانب سے یونیورسٹی طالبعلموں کے مقابلے میں بہتر کارکردگی کے بعد کیا گیا ہے۔اس ٹیسٹ میں سکرین پر نمبر کے مقام کو یاد رکھنا تھا اور پھر یادداشت کے سہارے ان انہیں دوبارہ ترتیب دینا تھا۔

اب تک یہی سمجھا جاتا تھا کہ چمپنزی انسانی یادداشت کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ کیوٹو یونیورسٹی کے محقق ڈاکٹر ٹیٹسورو ... مزید

نوجوان چمپنزیوں کی یادداشت بڑے چمپنزیوں سے بھی بہتر ہوتی ہے
 
 
چمپنزی یادداشت انسان سے بہتر  
نوجوان چمپنزیوں کی یادداشت بڑے چمپنزیوں سے بھی بہتر ہوتی ہے اس بات کا اعلان جاپانی سائنسدانوں کے تیار کردہ ٹیسٹ میں نوجوان چمپنزیوں کی جانب سے یونیورسٹی طالبعلموں کے مقابلے میں بہتر کارکردگی کے بعد کیا گیا ہے۔اس ٹیسٹ میں سکرین پر نمبر کے مقام کو یاد رکھنا تھا اور پھر یادداشت کے ...مزید
 
 
ایڈز: مریضوں کی پکار کون سنے گا  
ہندوستان میں ایڈز مریضوں کے ساتھ رشتہ دار اور سماج ناروا سلوک کرتا ہے۔ طبی جانچ کے بعد پتہ چلا کہ وہ بھی ایچ آئی وی پازیٹیو ہو چکی ہے۔ فوزیہ کی مرضی کے خلاف اس کے گھر والوں نے طلاق کا مطالبہ کیا اور آخر کار طلاق لے لی گئی۔
 
 
رات کی شفٹ میں کینسر کا خطرہ  
خیال ہے کہ رات کو روشنی میں بیٹھنے سے وہ جینز متاثر ہوتی ہیں جو ٹیومر کو بننے سے روکتی ہیں عالمی ادارۂ صحت کی انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ اینڈ کینسر کی رپورٹ نرسوں اور فضائی میزبانوں پر کی گئی تحقیق پر مشتمل ہے۔

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ عورتوں کے جسم کے قدرتی نظام یا ’باڈی کلاک‘ میں ردوبدل سے ...مزید

 
 
زہرہ پر کبھی پانی کے سمندر تھے  
سیارہ زہرہ زمین سے کئی طرح کی مشابہتیں رکھتا ہے یورپی خلائی ایجنسی کا ایک جہاز وینس ایکسپریس آجکل زہرہ کے گرد چکر لگا رہا ہے جس نے اس کی سطح کے بارے میں معلومات بھیجی ہیں اور سائنس دانوں نے اپنے تجزیۓ میں بتایا ہے کہ بہت قوی امکان ہے کہ زہرہ کسی زمانے میں بالکل زمین کی ...مزید
 
 
آکسفیم کی دوا ساز کمپنیوں پر تنقید  
دنیا کی پچاسی فیصد آبادی مہنگی ادویات نہیں خرید سکتی  آکسفیم کی ایک تازہ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ادویات بنانے والی کمپنیوں نے دواؤں تک رسائی میں معمولی ترقی کی ہے لیکن اس میں مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔

رپورٹ کے مطابق دوائیں بنانے والے بڑے اداروں نے ان ...مزید

 
 
پولیو: دو سو ملین ڈالر کا عطیہ  
پولیو کا مرض چار ملکوں نائجیریا، پاکستان ، بھارت اور افغانستان میں بہت کثرت سے پایا جاتا ہے پولیو کا مرض چار ملکوں نائجیریا، پاکستان ، بھارت اور افغانستان میں بہت کثرت سے پایا جاتا ہے اور صحت کی عالمی تنظیم دو سو ملین ڈالر کا یہ عطیہ انہیں ملکوں میں خرچ کرے گی۔

بچوں کے فالج کی بیماری کو ختم کرنے کا ...مزید

 
 
موٹاپا، کینسر کی جانچ میں حائل  
برطانیہ میں پروسٹیٹ کینسر کے تیرہ فیصد مریض موت کا شکار بنتے ہیں تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موٹے اشخاص میں خون کی مقدار زیادہ ہونے کی وجہ سے اینٹیجن (اس بیماری کے خلاف جسم میں پایا جانے والا مدافعتی مادہ) کی مقدار کم ہوجاتی ہے۔

پروسٹیٹ کینسر مردوں میں عام پایا جاتا ہے۔ ...مزید

 
 
انٹرنیٹ بند ہو سکتا ہے  
لوگوں کوانٹرنٹ پروکراموں کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے انتظار کر نا پڑے گا۔ ادارے ’نیمیرٹس ریسرچ‘ نے پیشن گوئی کی ہے کہ انٹرنیٹ پر بڑھتے ہوئے ڈیٹا، یعنی تکنیکی معلومات، کی وجہ سے اگلے چند سالوں میں نیٹورک پر کافی زور پڑے گا جس کی وجہ سے اِس کے گرڈلاک (gridlock) یعنی پھنس جانے کے امکانات ہیں۔

مزید

 
 
بلبلوں کے پھٹنے سے کینسر کا علاج  
اس ٹیکنیک کو جلد ہی کلینیکل ٹرائل میں استعمال کیا جائے گا انہوں نے ایک ایسا آلہ بنایا ہے جو جسم میں الٹرا ساؤنڈ کی شعاعیں داخل کرے گا اور کینسر کی جگہ پر بلبلے پیدا کرے گا۔ جب یہ بلبلے پھٹیں گے تو ان سے خارج ہونے والی توانائی کی حدت سے متاثرہ خلیہ مر جائے گا۔

یورپ کے ...مزید

 
 
ایمازون کا ڈیجیٹل بُک ریڈر  
اس کی بیٹری ایک بار چارج کرنے پر تیس گھنٹے چل سکے گی عام پیپربُک سائز کا یہ بُک ریڈر امریکہ میں فروخت کے لیے جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کی قیمت تین سو ننانوے ڈالر یا ایک سو پچانوے پاؤنڈ ہے اور اس میں دو سو کتابیں محفوظ کرنے کی گنجائش ہے۔

ایمازون کا کہنا ہے کہ کہ اس نے ...مزید