|
 |
اطلاعات کے مطابق خود کش حملہ آور ایک کار میں سوار تھا اور اس نے اپنی کار افغان فوجیوں کی ایک بس سے ٹکرا دی۔ وزارتِ دفاع کے مطابق ہلاک شدگان میں چھ فوجی اور سات عام شہری شامل ہیں جبکہ اس واقعے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے متعدد کی حالات نازک ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملے کا نشانہ بننے والی بس بالکل تباہ ہوگئی۔ یہ خود کش ...
مزید
|
| یہ خود کش حملہ کابل میں ایک ہفتے کے دوران تیسرا حملہ تھا |
|
| |
|
|
| |
|
 |
اطلاعات کے مطابق خود کش حملہ آور ایک کار میں سوار تھا اور اس نے اپنی کار افغان فوجیوں کی ایک بس سے ٹکرا دی۔ وزارتِ دفاع کے مطابق ہلاک شدگان میں چھ فوجی اور سات عام شہری شامل ہیں جبکہ اس واقعے میں درجنوں افراد ...مزید |
|
|
|
|
|
| |
|
 |
یہ شرح دنیا میں آسٹریلیا کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ سنہ 2006 میں ہونے والی مردم شماری کے مطابق کینیڈا کی تین کروڑ بارہ لاکھ آبادی میں سے ساٹھ لاکھ سے زائد لوگ غیر ممالک میں پیدا ہوئے ہیں اور اس وقت کینیڈا میں ہر ...مزید |
|
|
|
|
|
| |
|
 |
چین کے سفیر وان گوینگ یا کا کہنا ہے اقوامِ متحدہ کی سکیورٹی کونسل کو ان نئی معلومات کو مدِ نظر رکھنا چاہیے کیونکہ’اب حالات بدل گئے ہیں‘۔ پیر کو سامنے آنے والی امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے جوہری ...مزید |
|
|
|
|
|
| |
|
 |
چینی نیوز ایجنسی ژن ہوا کا کہنا ہے کہ اس فہرست میں ہلاک ہونے والوں کی تمام تفصیلات جمع کی گئی ہیں۔ چين کا کہنا ہے کہ انیس سو سینتیس میں ننجنگ پر جاپانی حملے میں تین لاکھ لوگ مارے گئے تھے اور بہت سی خواتین کی ...مزید |
|
|
|
|
|
| |
|
 |
یہ گھر نیو آرلینز کے لوئر نائنتھ وارڈ میں تعمیر کیے جائیں گے اور ان پر فی گھر ڈیڑھ لاکھ ڈالر لاگت آئے گی۔ تنتالیس سالہ بریڈ پٹ نے اس مقصد کے لیے نہ صرف ذاتی طور پر پانچ ملین ڈالر عطیہ دیا ہے بلکہ مزید عطیات کی ...مزید |
|
|
|
|
|
| |
|
 |
افغانستان میں موجود بی بی سی کے نامہ نگار کا کہنا ہے کہ اس آپریشن کو’ظفر‘ کا نام دیا گیا ہے اور افغان وزارتِ دفاع نے پیر کو اس کے آغاز کا اعلان کیا تھا لیکن عین موقع پر مذاکرات کی وجہ سے لڑائی میں تعطل آ گیا تھا۔ مزید |
|
|
|
|
|
| |
|
 |
صدر بش کا کہنا تھا کہ پیر کو جاری ہونے والی رپورٹ ایک ’وارننگ سگنل‘ ہے اور میرا یہ نظریہ کہ جوہری ہتھیاروں سے لیس ایران ایک خطرہ ہوگا، تبدیل نہیں ہوا۔ انہوں نے زور دیا کہ ایران ابھی تک یورنیم کو افژودہ کرنے کی ...مزید |
|
|
|
|
|
| |
|
 |
طالبان حکومت کے خاتمے کے بعد سے کابل کی آبادی میں چارگنا اضافہ ہوا ہے اور ملک میں روزی روٹی، ملازمت اور صاف پانی جیسے بنیادی مسائل آج بھی بر قرار ہیں۔ ہر روز ٹی وی پر اعلان کیا جاتا ہے کہ بیماریوں سے بچنے کے ...مزید |
|
|
|
|
|
| |
|
 |
سوڈان میں مقیم برطانوی سکول ٹیچر جلیئن گبنز پر الزام ہے کہ انہوں نے سکول کے بچوں کو یہ اجازت دی تھی کہ وہ اپنے ٹیڈی بیئر کا نام محمد رکھ لیں۔ ان پر لگائے گئے تین الزامات میں سے انہیں صرف توہین مذہب کا مرتکب پایا ...مزید |
|
|
|
|
|
| |
|
 |
ڈیموکریٹس کی جانب سے یہ بیان اس خفییہ رپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں امریکی انٹیلیجنس حکام کا کہنا ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے لیے’اتنا پرعزم نہیں‘ جتنا کہ اسے سمجھا گیا ہے۔ |
|
|
|
|
|
| |