 پاکستان میں وکلاء تنظیمیں اور سیاستدان برطرف کیے جانے والے ججوں کی بحالی کا مطالبہ کر چکے ہیں |
نگران وزیر قانون سید افضل حیدر نے ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرڈ کرنے کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔جن جج صاحبان کو ریٹائر کیا گیا ہے ان میں لاہور ہائی کورٹ کے دس، سندھ ہائی کورٹ کے بارہ اور پشاور ہائی کورٹ کے دو جج شامل ہیں۔ |