’بالاچ مری کے بھائی لندن میں گرفتار‘
’بالاچ مری کے بھائی لندن میں گرفتار‘
نواب خیر بخش مری کو یقین نہیں ہے کہ بالاچ کو ہلاک کر دیا گیا ہے اسی لیے انھوں نے فاتحہ خوانی کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
بالاچ مری کے بڑے بھائی گزین مری نے ٹیلیفون پر بتایا ہے کہ منگل کو لندن میں پولیس حیر بیار کو ساتھ لے گئی اور اس بارے میں مزید معلومات ان کے پاس نہیں ہیں۔