وزیر اعلیٰ نے یہ بات دِلی میں ایک پریس کانفرنس میں کہی ہے۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے اپنے اس بیان پر بھی افسوس کا اظہار کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ نندی گرام میں زمین کے قبضےکی مخالفت کرنے والوں کے ساتھ ہونے والا تشدد ان کے کیے کی سزا تھی۔