’ایران پالیسی، نظرِ ثانی کی ضرورت‘
’ایران پالیسی، نظرِ ثانی کی ضرورت‘
امید ہے کہ بش انتظامیہ اپنے لہجے اور پالیسی میں تبدیلی لائے گی: ہیری ریڈ
ڈیموکریٹس کی جانب سے یہ بیان اس خفییہ رپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں امریکی انٹیلیجنس حکام کا کہنا ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے لیے’اتنا پرعزم نہیں‘ جتنا کہ اسے سمجھا گیا ہے۔