 سنچری میکر کامران اکمل نے دوسری اننگز میں اوپننگ کی ہے |
اس وقت کامران اکمل اور سلمان بٹ کریز پر موجود ہیں۔پاکستان کی جانب سے کامران اکمل اور یاسر حمید نے اننگز کا آغاز کیا اور جب ٹیم کا سکور بائیس پر پہنچا تو یاسر حمید طۃیر خان کو خود ان کی بالنگ پر کیچ دے بیٹھے۔ |