 مصباح الحق نے ثابت کیا کہ اگر شاٹس کو دیکھ کر کھیلیں تو وکٹ پر رہا جا سکتا ہے |
بھارت نے اپنی پہلی اننگز پانچ وکٹوں کے عوض چھ سو سولہ کے بڑے سکور پر ڈیکلئر کر دی تھی جس کے جواب میں مصباح الحق کے 161 ناٹ آؤٹ اور ایک نازک مرحلے پر محمد سمیع کے اڑتیس رنز کی بدولت پاکستان فالو آن سے بچنے میں کامیاب رہا۔ |