مصباح، اکمل کی شاندار پارٹنرشپ
مصباح، اکمل کی شاندار پارٹنرشپ
مصباح الحق کامران اکمل کے ساتھ مل کر پاکستان کو فالوآن سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں
کامران اکمل 109 اور مصباح الحق 90 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔ دونوں نے اب تک چھٹی وکٹ کی شراکت میں ایک سو چھہتر رنز بنائے ہیں۔ پاکستان کی پانچویں وکٹ ایک سو پچاس پر گری تھی جب فیصل اقبال بغیر کوئی رن بنائے انیل کمبلے کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو ہوئے۔