قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل ذوالفقار بھٹہ عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے عدالت کو بتایا کہ انھیں ان تین ریفررنس کے بارے میں کوئی واضح ہدایات نہیں ملی لہذا ان مقدمات کی سماعت ملتوی کردی جائے ۔
نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر نے اُردو پلیس کو بتایا کہ انہوں نے آج ان مقدمات کی سماعت کے دوران ملزمان کے وارنٹ یا سمن جاری کرنے کی درخواست نہیں کی تاکہ ملک میں ہونے والے ...
مزید